Shae Gill: Coke Studio's Pasoori singer talks about her music aspirations - BBC URDU
Season 1 Episode 1
Shae Gill: Coke Studio's Pasoori singer talks about her music aspirations - BBC URDU — S1 E1
2022-03-03
دو سال پہلے شے گِل نے ہاسٹل کے کمرے میں بیٹھے بیھٹے گنگنانا شروع کیا اور اپنی دوست کے کہنے پر انسٹاگرام پر ویڈیوز ڈال دیں۔ آج ان کا نام اور علی سیٹھی کے ساتھ گایا گانا پسوڑی آئے دن سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہوتا ہے۔ یہ انسٹاگرام سے کوک سٹوڈیو تک کیسے پہنچیں؟ جانیے براق شبیر کے ساتھ اس خصوصی گفتگو میں۔ ویڈیو: فرقان الہی #shaegill #coke stdio # pasoori CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR
7.6