Farhan Ali Waris | Tadfeen e Imam Hussain | 2021 | 1443
Season 1 Episode 1
Farhan Ali Waris | Tadfeen e Imam Hussain | 2021 | 1443 — S1 E1
2021-08-08
Farhan Ali Waris | Tadfeen e Imam Hussain(a.s.) | 2021 | 1443 Subscribe Our Channel : http://bit.ly/SyedFarhanAliWaris اے رونے والوں ہے یہ گھڑی شوروشین کی تدفین ہورہی ہے امامِ حُسین(ع) کی ====================== کوفے سے آئے پہنے جو سجاد(ع) بیڑیاں لاش حسین(ع) دیکھ کے آنسو ہوئے رواں ہاتھوں کو جوڑ کر کیا بیمار نے بیاں بابا(ع) تمہاری لاش کو ڈھوڈں کہاں کہاں کیسے کفن دوں لاش کو غربت نصیب ہوں بابا(ع) میں آج تم سے زیادہ غریب ہوں ====================== روکر بنی اسد کے قبیلے کو دی صدا لاشِ حسین(ع) مل کے اکھٹا کرو زرا اترے لحد میں شاہ(ع) کی بیمارِ کربلا بولے پڑھوں میں کسطرح تلقیں یا خدا(ج) رخ کیسے سوئے کعبہ ہو زہرا(س) کے چین کا سر ہی نہیں یہاں مرے بابا حسین(ع) کا ====================== جتنے بھی ٹکڑے مل سکے سب چن لیئے گئے آہستہ سے لحد میں وہ بیمار نے رکھے سینے پہ ہاتھ رکھا جو بیٹے نے باپ کے حالت پہ بابا جان(ع) کی سجاد(ع) رو پڑے بولے کہ خود بھی اس وقت دادی جاں(س) توڑیں ہیں اسطرح مرے بابا(ع) کی پسلیاں ====================== لوٹی ہے ایسے لاش غربُ الدّیار(ع) کی گھوڑوں سے پہلے لاش کی پامالی کی گئی پھر کرتا اور عمامہ ،عبا لے گیا کوئی یہ ہی نہیں کے صرف انگوٹھی نہیں ملی بے احترامی کی ہے یوں زہرا(س) کے چین کی انگلی لعیں نے کاٹی ہے بابا حسین(ع) کی ====================== تیروں سے سارا جسم ہے ہائے بھرا ہوا پہلو پہ بابا جاں